سنت کبیر نگر ( یو پی ) 27 مئی ( ایجنسیز) د ہلی ۔ گو ر کھ پو ر ر یل حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 8 نعشو ں کو بو گی سے با ہر نکا لا گیا ہے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بچا و ٹیم نے آ ٹھ تعشو ں کو بو گیو ں سے با ہر نکا لا گیا ہے اور 103 مسا فر ین ز خمی ہو گئے ہیں ۔ گو ر کھ پو ر جا ر ہی گو ر کھ د ھا م ا یکسپر یس پیر کے دن ما ل گا ڑی کو ٹکر دے دی تھی ۔ یہ حا د ثہ سنت کبیر نگر میں ر یلو ے اسٹیشن کے پا س پیش آ یا تھا ۔